Header Ads Widget

2022 Urdu Quote | Happy New Year 2022 Wishes SMS

Buzzing in the New Year means celebrations, hanging out with friends, spending time with family, and making New Year resolutions. An essential practice that turned into a custom is wishing our friends, family, and loved ones a Happy New Year 2022 through SMS and social media. If you are looking for the latest and trendy Happy New Year Wishes, you stopped by the right site.

New Year Wishes | 2022 Urdu Quote | Happy New Year 2022 SMS

Express your feeling with New Year Wishes, find variety of best New Year Wishes and quality messages, wishes, hundred of sms & quotes in English & Urdu.

کتنا ست رنگی تھا 2021 کہیں پہ دکھ کی سیاہی تھی کہیں پہ خوشی کا اجالا تھا کہیں پہ پانی بارش کا کہیں آنسوؤں کی روانی تھی سب نے اپنے رنگ دکھائے یا اللہ 2022 کو ہمارے لیے عافیت اور رحمت کا سال بنا دے آمین


جو گزرے سال ہوا اِس سال نا ہو ، ان کا اقرار ہو انکار نا ہو ، میری بانہوں میں انکی بانہیں ہو ، خدا کچھ ایسا ہی نیا سال ہو


نئے سال آئے بنکے اجا لے کھل جائے آپ کی قسمت کے تالے ، ہمیشہ آپ پر رہے مہربان اوپر والے ، چاند تارے بھی آپ پر ہی روسنی ڈالے نیا سال مبارک ہو


نیا سویرا نئی کرن كے ساتھ نیا دن اک پیاری سی مسکان كے ساتھ آپکو نیا سال مبارک ہو ڈھیر ساری دعاؤں كے ساتھ نیا سال مبارک ہو


آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی بے شمار دعاؤں کے ساتھ نیا سال مبارک ہو . اللہ اِس نئے سال کو آپ سب کئی لیے رحمتوں ، برکتوں ، خوشیوں ، کامیابیوں ، خیر عافیت ، حفاظت ، امن ، سکون اور تمام تر نیک خواہشات کی تکمیل کا سال بنا دے اور دونوں جہاں کی نعمتیں عطا فرمائے

Post a Comment

0 Comments